بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے امارات كے روزنامہ ٫٫ دارالخيلج ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ یہ اقدام زائرين بيت اللہ الحرام كی مناسك حج سے آشنائی كے لیے كيا گيا ہے ۔
زائرين ان كتابوں كے ذريعے فضائل حج اور مناسك حج سے آشنائی حاصل كر سكتے ہیں ۔
اس كے علاوہ ان كتابوں میں حجاج كرام كے قافلوں كی راہنمائی كے لیے مقدس مقامات كی تصويریں بھی دی گئی ہیں ۔
203259