بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) نے ٫٫ فلوریڈا ٹو ڈے ٬٬ سے نقل كيا ہے كہ پانچ سو سے زيادہ مسلمان ( بريوارد ) شہر كی مسجد میں نماز عيد قربان ادا كر كے – اس شہر كے اسلامی مركز میں حاضر ہو كر اس اسلامی تہوار كو منائیں گے – اور اس شہر كے مسلمان اس عظيم عيد قربان پر سنت ابراہيمی پر عمل كرتے ہوئے گائے اور بھیڑوں كی قربانی كریں گے –
اس اسلامی مركز كے پروگراموں میں سے ايك ٬ بچوں كے لیے خصوصی پروگرام كا انعقاد ہے –
204206