بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اردكان كے ادارہ تبليغات اسلامی كی دعوت پر اردكان میں ٫٫ ہفتہ ولايت میں مساجد ٬٬ كے موضوع پر ايك اجلاس كا انعقاد كيا گيا تھا اس اجلاس میں اردكان كے طلباء اور علماء كرام نے بڑی تعداد شركت كی ۔
اس اجلاس میں كہ جو ادارہ تبليغات اسلامی اردكان كے امام علی علیہ السلام ہال میں منعقد كيا گيا تھا حجت الاسلام ٫٫ حاجی اسماعيلی ٬٬ نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ مساجد میں مذھبی ايام كا انعقاد ايك مٶثر تبليغی كام ہے ۔
204876