كتاب ٫٫ توكل ،امام خمينی رہ كی نظر میں ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

IQNA

كتاب ٫٫ توكل ،امام خمينی رہ كی نظر میں ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے

8:00 - December 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1614480
فكر و نظر گروپ : حميد حسين علی پور كی تاليف كردہ كتاب ٫٫ توكل ، امام خمينی رہ كی نظر میں ٬٬ شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے اس كتاب كو مٶسسہ تنظيم و نشر آثار حضرت امام خمينی رہ نے شائع كيا ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں آيات قرآن كريم اور روايت معصومين علیھم السلام كی روشنی میں توكل كا معنی و مفہوم بيان كيا گيا ہے ۔
اس كتاب میں حضرت امام خمينی رہ كے آثار سے استفادہ كيا گيا ہے اور اس كے علاوہ امام خمينی كی زندگی سے توكل كے عملی نمونے بھی ذكر كۓ گۓ ہیں یہ كتاب ۳ ہزار نسخوں كی تعداد میں شائع كی گئی ہے۔ اور اس كی قيمت ۱۶۰۰ تومان ہے ۔
204372
نظرات بینندگان
captcha