بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے روزنامہ عرب نيوز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مسجد النبی كے امور كی كمیٹی نے ايك اطلاعیے میں جو گذشتہ روز صادر ہوا ، وضاحت كی ہے كہ امسال آب زمزم اور قرآنی نسخوں كی بہت بڑی تعداد زائرين بيت اللہ كے درميان تقسيم كۓ گۓ ہیں ۔
اس كے علاوہ مسجد النبوی كے امور سے متعلق كمیٹی نے اہل علم حضرات كو شرعی مسائل كے جوابات كے لیے بھی دعوت دی ہے
205584