زابل كی اوپن يونيورسٹی میں قرآن و عترت مقابلوں كا انعقاد

IQNA

زابل كی اوپن يونيورسٹی میں قرآن و عترت مقابلوں كا انعقاد

8:49 - December 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1614846
قرآنی سرگرمياں گروپ : زابل كی اوپن يونيورسٹی كے طلباء كے درميان چوتھے قرآن و عترت مقابلے گذشتہ روز منعقد كیے گۓ ۔
زابل كی اوپن يونيورسٹی كے تعلقات عامہ كے انچارج ٫٫ محسن مقدمی ٬٬ نے بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد سٹوڈنٹس میں قرآنی تعليمات كا شوق پيدا كرنا ہے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ ان مقابلوں میں ۴۵۰ طلباء اور طالبات نے شركت كی ۔
205365
نظرات بینندگان
captcha