قطر كی عالمی كانفرنس میں مسلمان عورتوں كے معاشی كردار پر تجزیہ

IQNA

قطر كی عالمی كانفرنس میں مسلمان عورتوں كے معاشی كردار پر تجزیہ

2:31 - December 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1615114
بين الاقوامی گروپ : اسلامی ممالك میں مسلمان عورتوں كے معاشی كردار پر تجزیہ و تحليل پيش كرنے كے لیے قطر كی وزارت تجارت و معاشيات نے دوحہ میں اس عالمی كانفرنس كا اہتمام كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق خبر رساں ادارہ محيط نے لكھا ہے كہ اس تين روزہ كانفرنس كے انعقاد كا مقصد مسلمان عورتوں كے لیے روز گار كے مواقع فراہم كرنا اور اسی حوالے سے او آئی سی كے آئندہ دس سالہ لائحہ عمل كا بھی اعلان كيا گيا ۔
مسلمان عورتوں كی معاشی سرگرميوں كا تجزیہ و تحليل اسلامی ممالك میں خواتين كے اقتصادی پروگراموں كا تسلسل ، اس كانفرنس كے ديگر عناوين تھے ۔
قطر كے تجارتی مركز ، اس ملك كی خواتين يونين اور اسلامی ڈويلپمنٹ بين كے تعاون سے اس عالمی كانفرنس كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
205425
نظرات بینندگان
captcha