ارومیہ میں عيد غدير كی مناسبت سے جشن كی تقريبات

IQNA

ارومیہ میں عيد غدير كی مناسبت سے جشن كی تقريبات

7:51 - December 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1615444
اعزازی گروپ / قادر احمدی : عيد غدير كی مناسبت سے محبان اہل بيت علیھم السلام ، اس عيد كو منانے كے لیے اپنے آپ كو تيار كر رہے ہیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ارومیہ میں عيد غدير كی مناسبت سے گليوں اور سڑكوں پر چراغاں كيا جا رہا ہے اور لوگ اس عيد كو زبردست انداز میں منانے كے لیے اپنے آپ كو تيار كر رہے ہیں ۔
اس سلسلے میں ايك عظيم الشان جشن ۲۹ دسمبر ۲۰۰۷ كو ۹ بجے سے ۱۲ بجے تك ارومیہ میں تربيت سينما میں منعقد كيا جاۓ گا اور جشن كی اس تقريب میں مختلف پروگرام ہوں گے ۔
206390
نظرات بینندگان
captcha