عظيم فقیہ اور علماۓ متأخرين كے استاد آيت اللہ ٫٫شيخ مرتضی انصاری ٬٬ كی ولادت(۱۲۱۴ ھ ق )

IQNA

عظيم فقیہ اور علماۓ متأخرين كے استاد آيت اللہ ٫٫شيخ مرتضی انصاری ٬٬ كی ولادت(۱۲۱۴ ھ ق )

15:35 - December 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1615504
شيخ انصاری نے نجف میں ٬حاج ملا احمد نراقی ٬شريف العلماء مازندرانی ٬شيخ موسی اور شيخ علی كاشف الغطاء جيسے اساتذہ سے كسب فيض كيا-


شيخ انصاری نے نجف میں ٬حاج ملا احمد نراقی ٬شريف العلماء مازندرانی ٬شيخ موسی اور شيخ علی كاشف الغطاء جيسے اساتذہ سے كسب فيض كيا- صاحب جواہر كی وفات كے بعد وہ شيعوں كی مطلق مرجعيت كے مقام پر فائز ہوۓ –علاوہ ازين شيخ انصاری كے درس میں بہت سے علماء نے زانوے ادب تہہ كیے اور علم كے اعلی مقامات پر فائز ہوۓ جن میں سے بعض كے نام كچھ اس طرح ہیں :مرزا بزرگ شيرازی ٬ملا محمد كاظم خراسانی ٬سيد جمال الدين اسد آبادی ٬مرزا حبيبن اللہ رشتی اور دسيوں ديگر علماء اس عظيم عالم كی كچھ ارزشمند علمی تاليفات ہمارے درميان موجود ہیں جو آج كل شيعہ دينی مدارس كے كورس كی كتابیں ہیں اور ان كے نام یہ ہیں: كتاب رسائل ٬مكاسب ٬الصلاة اور الطہارة وغيرہ

نظرات بینندگان
captcha