آيت اللہ بہجت ، ويب سائیٹ كا افتتاح

IQNA

آيت اللہ بہجت ، ويب سائیٹ كا افتتاح

11:31 - December 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1616314
وبلاگ گروپ : عيد غدير كے دن مرجع عالی قدر آيت اللہ بہجت كے دفتر كی طرف سے ايك سائیٹ كا افتتاح كيا گيا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ ويب سائٹ پانچ زبانوں فارسی ، عربی ، اردو ، فرانسيسی ، اور انگلش میں ہوگی ليكن اس وقت یہ ويب سائٹ صرف فارسی زبان میں كام كر رہی ہے ۔
یہ ويب سائٹ رسالہ عملیہ ، استفتاات ، لائبريری ، سوال و جواب پر مشتمل ہے ۔
207145

نظرات بینندگان
captcha