ابن القفطی اور قاضی اكرم كے نام سے معروف ابو الحسن علی بن يوسف ٫مشہور مورخين میں سے تھے وہ فقہ ٫حديث ٫نحو ٫لغت ٫اصول٫قرائت ٫منطق٫نجوم اور جيومٹری میں خاصے ماہر تھے-ان كی كتابوں كے نام یہ ہیں :تاريخ آل سلجوق اور الرد علی النصاری ٫انہوں نے ۸۸ سال كی عمر میں سن ٦۵٦ ھ ق كو وفات پائی