شاہ طھماسب اول٬٬ نے ہرات پر دوبارہ قبضہ كيا﴿۹۲٦ ھ ق﴾

IQNA

شاہ طھماسب اول٬٬ نے ہرات پر دوبارہ قبضہ كيا﴿۹۲٦ ھ ق﴾

10:55 - January 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1616654
سن ۹۳۰ ھ ق كو شاہ اسماعيل صفوی فوت ہوۓ اور ان كے بیٹے شاہ طھماسب نے ۱۱ سال كی عمر میں سلطنت كا تخت سنبھالا اور ملك ك انظام درھم برھم ہو گی

سن ۹۳۰ ھ ق كو شاہ اسماعيل صفوی فوت ہوۓ اور ان كے بیٹے شاہ طھماسب نے ۱۱ سال كی عمر میں سلطنت كا تخت سنبھالا اور ملك ك انظام درھم برھم ہو گيا –ازبكان كی افواج نے ھرات پر قبضہ كر كے بلخ كا محاصرہ كر ليا اور وہ یہ گمان كرتے تھے كہ شاہ صفوی اب دوبارہ اس پر قبضہ كرنے كی قدرت نہیں ركھتا- ليكن شاہ طھماسب نے ۱٦ سال كی عمر میں اپنے كچھ دلير اور بہادر ساتھيوں كی مدد سے ازبكان كو شكست فاش دے كر پيچھے دھكيل ديا اور ھرات پر قبضہ كر ليا-
نظرات بینندگان
captcha