بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ۹ فصلوں پر مشتمل ہے اور اس كتاب كے عناوين مندرجہ ذيل ہیں :
تفسير تاويل تنزيل و انزال ، مصادر تفسير ، بزرگ مفسرين ، قرآن كی تاريخ ، قرآن كی اقسام ، اعجاز قرآن ، قرآن كا مخلوق ہونا يا نہ ہونا ، قرآنی علوم اور علم كلام
علی اصغر جلبی كی یہ كتاب آشنائی با علوم قرآنی حال ہی میں ۲۶ دسمبر ۲۰۰۰۷ ء كو شائع ہو كر منظر عام آئی ہے اور اس كی اشاعت كا بیڑا ٫٫ اساطير ٬٬ پبلشرز نے اٹھايا ہے یہ كتاب ۲۲۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے اور اس كتاب كی قيمت ۲۵۰۰ سو تومان ہے ۔
207837