امام خمينی ﴿رہ ﴾ كے گوربا چوف كے نام تاريخی خط كی تفصيل

IQNA

امام خمينی ﴿رہ ﴾ كے گوربا چوف كے نام تاريخی خط كی تفصيل

7:32 - January 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1616824
بلاگ گروپ : انٹر نیٹ سائیٹ ٫٫ مركز اسناد انقلاب اسلامی ٬٬ نے تاريخ انقلاب اسلامی كے تحقيقاتی سنٹر كے حوالے سے امام خمينی ﴿ رہ ﴾ كے گوربا چوف كے نام تاريخی خط كی تفصيلات كو اپنی سائٹ پر پيش كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ سائٹ نے انقلاب اسلامی ايران كے اسناد و مصادر كو جمع كرنے كی غرض سے اور امام خمينی كی تحريك كے تاريخی مصادر كو تحقيق كی غرض سے پيش كرنے كے لیے ان كے اس خط كو اس سائٹ پر پيش كيا ہے يكم جنوری ۱۹۸۹ ء كو امام خمينی نے اپنے اس مشہور اور تاريخی خط میں سوويت يونين كے صدر ميخائل گوربا چوف كو مورد خطاب قرار ديتے ہوۓ اسے كيمونزم كی موت كے آثار اور مغرب پر بھروسہ نہ كرنے كے اشارے دیے تھے ۔ یہ خط اس وقت لكھا گيا تھا جب سوويت يونين اپنی پوری شان وشوكت سے رواں دواں تھا اور ديوار برلن شرق و غرب كی تقسيم كے طور پر جانی جاتی تھی ۔ اسی دوران امام خمينی رہ نے گوربا چوف كو مذكورہ دو اشارے دیے تھے اور كہا تھا كہ اب كيمونزم كو عجائب گھروں كی زينت بننا پڑے گا ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
207752
نظرات بینندگان
captcha