قرآنی معلمين كو حقيقی معلم قرآن حضرت علی علیہ السلام كی پيروی كرنی چاہیے

IQNA

قرآنی معلمين كو حقيقی معلم قرآن حضرت علی علیہ السلام كی پيروی كرنی چاہیے

8:16 - January 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1617170
قرآنی سرگرمياں گروپ : شھر فسا كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا كہ قرآنی معلمين كو چاہیے كہ وہ حقيقی معلم قرآن حضرت علی علیہ السلام كی پيروی كریں ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق شھر فسا كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ فتح اللہ دھقانی ٬٬ نے گذشتہ روز ايك تقريب میں جو شھر فسا كے شھيد صدوقی ہال میں منعقد ہوئی قرآن كے معلمين سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن كی تعليم میں جديد طرز تعليم كا استعمال ضروری ہے ۔
208060
نظرات بینندگان
captcha