٫٫ امامان كربلا ٬٬ نامی كتاب كی تركی زبان میں اشاعت

IQNA

٫٫ امامان كربلا ٬٬ نامی كتاب كی تركی زبان میں اشاعت

11:23 - January 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1620006
فن گروپ : ٫٫ امامان كربلا٬٬ نامی كتاب جسے محمد تقی مدرسی نے تاليف كيا تھا اس كا تركی زبان میں ترجمہ شائع ہو گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب امام حسين علیہ السلام اور امام زين العابدين علیھم السلام كے حالات زندگی پر مشتمل ہے ، اس كتاب میں كربلا كے مختلف واقعات كو بيان كيا گيا ہے ۔
بالخصوص ان دو آئمہ علیھما السلام كی شہادت كے واقعات ،ا مام زين العابدين كی اسيری كے واقعات اور ان واقعات كی اسلامی معاشرے پر تاثير پر تجزیہ و تحليل بيان كيا گيا ہے ۔
یہ كتاب ۵۶ صفحات پر مشتمل ہے جسے تركی زبان میں ٫٫ سميل نازلی ٬٬ نے ترجمہ كيا ہے اور اسے ٫٫ ذوالفقار فاطمہ آنا ٬٬ پبلشرز نےشائع كيا ہے ۔
211659

نظرات بینندگان
captcha