عراقی علماء كی وحدت اسلامی پر تاكيد

IQNA

عراقی علماء كی وحدت اسلامی پر تاكيد

11:37 - January 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1620027
بين الاقوامی گروپ :: ماہ محرم الحرام كی مناسبت سے عراقی علماء نے اس ملك میں زيادہ سے زيادہ وحدت اسلامی پر زور ديا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ نے ٫٫ براتھ نيوز ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اہل سنت عالم دين ٫٫ احمد عبد الغفور السامرائی ٬٬ نے كہا كہ غير ملكی مزدوروں كی طرف سے غير اسلامی ثقافتی يلغار عراقی مسلمانوں كی وحدت میں رخنہ نہیں ڈال سكتی ۔
سامرائی نے مزيد كہا كہ اميد ہے كہ نۓ ہجری سال میں عراقی مسلمان متحدہ ہو كر دہشت گردی كا مقابلہ كریں گے ۔
مسجد ٫٫ الخلانی ٬٬ كے خظيب ٫٫ محمد الحيدری ٬٬ نے محرم الحرام میں سيكورٹی كے حوالے سے كہا كہ مخصوص افراد كی ڈيوٹی لگا دی گئی كہ وہ مجالس امام حسين علیہ السلام كی كڑی نگرانی كریں ۔
211433

نظرات بینندگان
captcha