{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں قرآنی سنٹر كے سيكرٹری تعليم ٫٫ وولنت مريا ٬٬ نے شركت كی اور ۲۰۰۸ ء كے لیے اس قرآن سنٹر كے جديد پروگراموں كی تفصيلی بريفنگ دی اور اساتذہ سے تعليمی امور كو مزيد بہتر بنانے كی اپيل كی ۔
انہوں نے آلبانوی جوانوں كی طرف سے قرآنی پروگراموں كے خير مقدم كا ذكر كرتے ہوۓ كہا كہ اس سے اساتذہ كی ذمہ دارياں مزيد سخت ہو جاتی ہیں ۔
اس نشست كے آخر میں مختلف اساتذہ كے نقطہ نگاہ كو سنا گيا اور ان كے سولات كے جوابات بھی دیے گۓ اور مختلف قرآنی پروگراموں پر نگرانی اور تعليمی كلاسوں كے انعقاد كے لیے جامع منصوبہ بندی بھی وضع كی گئی ۔
211062