سعودی عرب كے جزيرہ تاروت میں عزاداری سيد الشہداء (ع﴾كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب كے جزيرہ تاروت میں عزاداری سيد الشہداء (ع﴾كا انعقاد

15:02 - January 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1620958
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كے جزيرہ تاروت میں عزاداری امام حسين علیہ السلام كا انعقاد كيا گيا ہے اس كا اہتمام ٫٫ الربيعہ ٬٬ نامی عزدار كمیٹی نے كيا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق یہ عزاداری اول محرم الحرام سے شروع ہوئی اور روز عاشوراء تك جاری رہے گی ۰
یہ انجمن اس سال پہلی مرتبہ عاشورا كے دن ڈھائی بجے مجلس عزا اور ماتم داری كا انتظام كرے گی ۔
ياد رہے كہ كچھ عرصہ سے انجمن الربيعہ نے استقبال محرم الحرام كے سلسلے میں جزيرہ تاروت كی سڑكوں پر كالے علم لگاۓ تھے اور محرم الحرام میں عزاداری كے حوالے سے اشتھارات بھی لگاۓ گۓ تھے ۔
212216
نظرات بینندگان
captcha