{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين سيد ٫٫ مہدی يعقوبی ٬٬ نے بتايا كہ شہر ممسنی میں آئندہ چند دنوں میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی ۔
جس كے لیے ملك اور صوبے كے ممتاز قراء كو دعوت دے دی گئی ہے ۔
213157