امام حسين علیہ السلام كے قيام سےقرآن اور دين كو استحكام ملا

IQNA

امام حسين علیہ السلام كے قيام سےقرآن اور دين كو استحكام ملا

9:42 - January 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1622999
اعزازی گروپ / حسين دھقانی ارزوئی : امام حسين علیہ السلام كا قيام اور شہادت قرآن اور دين كے استحكام كا باعث ہے انہوں نے اپنی جان قربان كر دی تاكہ قرآن اور دين ہميشہ زندہ رہیں


{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق شہر شوشتر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام ٫٫ شھر ياری ٬٬ نے گذشتہ روز شہر شوشتر كے قرآنی مراكز كے مديروں سے ايك اجلاس میں گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ امام حسين علیہ السلام كا قيام اور شہادت قرآن اور دين كے استحاكم كا باعث ہے انہوں نے قرآن اور دين كی بقاء كی خاطر اپنی جان قربان كر دی ۔
اس اجلاس كے اختتام پر قرآنی مراكز كے چند مديروں نے اپنی آراء پيش كیں اور طے پايا كہ آئندہ اجلاس میں اس علاقے میں تبليغ میں مصروف علماء كرام كو بھی دعوت دی جاۓ تاكہ علماہ كرام كو قرآنی سرگرميوں سے آگاہ كيا جا سكے ۔
215215

نظرات بینندگان
captcha