معروف محدّث اور دانشور ابن َسَكَن كی رحلت ﴿ 353 ھ۔ق ﴾

IQNA

معروف محدّث اور دانشور ابن َسَكَن كی رحلت ﴿ 353 ھ۔ق ﴾

10:07 - January 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1623005
15 محرم 353 ھ۔ق كو مشہورومعروف محدّث اور دانشور ابن َسَكَن كا انتقال ہوا
15 محرم 353 ھ۔ق كو مشہورومعروف محدّث اور دانشور ابن َسَكَن كا انتقال ہوا ۔مورخين نے ابن سكن كی كثرت كے ساتھ حديث ،روايت كرنے كے سلسلے میں تعريف كی ہے اور ان كو وہ پہلا محدّث قرار ديا ہے ۔جنہوں نے صحيح بخاری كو مصر میں رواج ديا ۔اس مسلمان دانشور كی كتاب "الحروف فی الصحابہ " كافی مشہور ہے ۔اس كتاب میں صحابۂ كرام كے حالات زندگی بيان كئے گئے ہیں
نظرات بینندگان
captcha