سعودی عرب میں فلپائن كے تين افراد كا اسلام قبول كرنا

IQNA

سعودی عرب میں فلپائن كے تين افراد كا اسلام قبول كرنا

10:31 - January 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1623733
اعزازی گروپ / جمشيد غضنفری : سعودی عرب كے شہر ٫٫ حائل ٬٬ میں فلپائن كے تين افراد دائرہ اسلام میں داخل ہو گۓ ہیں ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے سعودی عرب كے اخبار ٫٫ الجزيرہ ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گذشتہ ہفتے سعودی عرب كے شہر ٫٫ حائل ٬٬ میں فلپائن سے تعلق ركھنے والے تين افراد نے دين مبين اسلام قبول كر ليا ہے ۔
ان تين افراد نے پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم اور مسلمانوں كے دقيق مطالعے اور تحقيق كے بعد اسلام قبول كيا ہے ۔
215904
نظرات بینندگان
captcha