{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے محمود آباد كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ محرم الحرام اور انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے شہر محمود آباد میں خواتين سے مخصوص ايك قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا ہے ۔
یہ مقابلہ قرائت اور حفظ قرآن كريم كے موضوعات پر تھا اور اس میں ۵۳ خواتين نے شركت كی ۔
اس مقابلے میں كامياب ہونے والی خواتين ، دوسرے مرحلے كے مقابلے میں شركت كریں گی ۔
217381