{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ملك كے ۲۵۰ پبلشرز نے ۱۰ ہزار كتابیں نمائش كے لیے ركھی ہیں ، ان كتابوں كی نمائش كے لیے ۷۰ بك سٹال لگاۓ گۓ ہیں ۔
اس نمائش میں ركھی گئی كتابوں كی زيادہ تر تعداد ، مذھبی ، قرآنی ، علمی ، ثقافتی ، درسی اور بچوں اور نو جوانوں كے لیے مخصوص كتابوں پر مشتمل ہے ۔
یہ نمائش ۷ فرری ۲۰۰۸ ء تك جاری رہے گی اور یہ نمائش ديكھنے والوں كے لیے صبح اور عصر كے وقت كھلی رہے گی ۔
217323