آلبانیہ : ریڈيو تہران پر آلبانوی قرآن سنٹر كی رپورٹ

IQNA

آلبانیہ : ریڈيو تہران پر آلبانوی قرآن سنٹر كی رپورٹ

14:39 - February 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1625631
قرآنی تعليمات اور قرآنی تہذيب كو عام كرنا اگر پورے ايمان اور اخلاص سے ہو تو یہ ايسے درخت كی مانند ہے جس كی جڑیں زمين میں ثابت اور اس كے نتائج اور ثمرات آسمان كی بلنديوں تك ہوتے ہیں اور اس سے افراد كی توفيقات خير میں بھی اضافہ ہوتا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق آلبانوی قرآن سنٹر نے سيكرٹری ،نے دينی و ثقافتی سنٹر ٫٫ نسيم ٬٬ كے سربراہ ٫٫ وولنت ريا ٬٬ نے ریڈيو تہران پر اس سنٹر كی كاركردگی رپورٹ پيش كی اور اس كے آئندہ پروگراموں كی تفصيل بيان كی ۔ انہوں نے قرآنی سرگرميوں اور آلبانوی قرآن سنٹر كی تحقيقاتی كاوشوں اور دوسرے قرآنی سنٹروں سے باہمی تعلقات كا ذكر كرتے ہوۓ اسے شجرہ طيبہ سے تعبير كيا جس كی جڑیں زمين میں ثابت اور اس كے ثمرات بہت ہی وسيع ہیں ۔
انہوں نے بچوں اور نو جوانوں كے لیے ايك قرآنی جريدے كی اشاعت كا بھی عندیہ ديا ہے اور اس كے علاوہ قرآنيات پر خصوصی جريدہ ٫٫ نور القرآن ٬٬ كی اشاعت كے بارے میں بھی ضروری وضاحت پيش كی ہے ۔
218208
نظرات بینندگان
captcha