{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے اعزای نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شہر رشت كے جامعة الحسين علیہ السلام میں محرم الحرام كے تيسرے عشرے میں بھی مجالس و عزاداری سيد الشھداء علیہ السلام كا سلسلہ جاری ہے اور عزاداری كے اس پروگرام میں صوبے اور ملك كے نامور ذاكرين مجلس عزا سے خطاب كریں گے ۔
عزاداری اور مجلس عزا كا یہ پروگرام ہر روز مغرب و غشاء كی نماز كے بعد جامعة الحسين علیہ السلام میں شروع ہو جاتا ہے ۔
218026