{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق تركی كی پارليمنٹ كے ممبران نے ۴۰۳ ووٹ كے ساتھ يونيورسٹيوں میں حجاب پر پابندی كے قانون كو لغو قرار ديا ہے جب كہ اس كی مخالفت میں ۱۰۷ ووٹ پڑے ہیں ۔
اس جديد قانون كے مخالفين نے دھمكی دی ہےكہ وہ اس نۓ قانون كے خاتمے كے لیے عدالت كی طرف رجوع كریں گے ۔
221472