حزب اللہ لبنان كا انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ پر جشن

IQNA

حزب اللہ لبنان كا انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ پر جشن

9:25 - February 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1628311
بين الاقوامی گروپ : ۱۰ فروری ۲۰۰۸ ء كو انقلاب اسلامی ايران كی ۲۹ ویں سالگرہ كی مناسبت سے حزب اللہ لبنان نے لبنان كے علاقے البقاع میں ايك جشن كا انعقاد كيا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے لبنان كے روزنامہ ٫٫ انتقاد ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حزب اللہ لبنان نے ايك اطلاعیہ میں لوگوں سے درخواست كی تھی كہ وہ انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے لبنان كے ٫ البقاع ٬٬ نامی علاقے میں منعقدہ جشن میں بھر پور شركت كریں ۔
اس اطلاعیہ میں آيا تھا كہ انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كا یہ جشن گذشتہ روز ۱۰ جنوری ۲۰۰۸ ء كو ظہر ۲ بجے حسينیہ ٫٫ اللبوة ٬٬ میں منعقد ہو گا ۔ اور اسی دن ساڑھے تين بجے شہر بعلبك میں انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے جشن كی ايك تقريب منعقد ہوگی ۔
221166

نظرات بینندگان
captcha