كتاب ٫٫ مفاہيم القرآن ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے

IQNA

كتاب ٫٫ مفاہيم القرآن ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے

12:09 - February 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1630108
قرآنی سرگرمياں گروپ : آيت اللہ مصباح يزدی كی جديد كتاب ٫٫ مفاہيم القرآن ٬٬ شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے اس كتاب كو ٫٫ دارا الولاء ٬٬ بيروت نے شائع كيا ہے ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ قم نے مٶسسہ امام خمينی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كتاب كو ٫٫ ماجد الخاقانی ٬٬ نے شيخ ٫٫ محمد عبد المنعم ٬٬ كی زير نگرانی عربی زبان میں ترجمہ كيا ہے ۔
یہ كتاب ۲۲۵ صفحات پر مشتمل ہے اور اس كتاب مندرجہ ذيل ابحاث پر بحث كی گئی ہے اسماء القرآن ، صفات قرآنی ، قرآن كے خدا كی طرف سے نزول پر ادلہ اور قرآن كی تحريف سے سلامتی ۔
222663

نظرات بینندگان
captcha