كراچی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرھنگ میں عزاداری سيد الشھداء علیہ السلام كا انعقاد

IQNA

كراچی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرھنگ میں عزاداری سيد الشھداء علیہ السلام كا انعقاد

12:22 - February 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1630817
اعزازی گروپ / سيد كوثر عباس موسوی : كراچی میں ايام محرم الحرام میں ہر رات نماز مغرب و عشاء كے بعد اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرھنگ كی لائبريری میں عزاداری امام حسين علیہ السلام كا انعقاد كيا جاتا ہے اس عزاداری میں قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے بھی شركت كرتے ہیں ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق كراچی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرھنگ نے اول محرم الحرام سے ۱۰ محرم الحرام تك عزاداری سيد الشھداء علیہ السلام كا اہتمام كيا ہے ۔
عزاداری كا یہ پروگرام رات ۷ بجے شروع ہوتا ہے اور ۱ بجے تك جاری رہتا ہے اور آخر میں عزاداروں كے لیے كھانے كا بھی انتظام ہوتا ہے ۔
213434

نظرات بینندگان
captcha