{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق ايران شھر كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے انچارج ٫٫ ابراہيم بلوچ ٬٬ نے بتايا كہ ايران شھر كے قرآنی سنٹر كے قيام كے بعد اس شہر میں قرآنی تعليمات كے لیے مسلسل كلاسیں منعقد كی جاتی ہیں ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ ان قرآنی سنٹرز میں حفظ قرائت ، تجويد اور ناظرہ قرآن مجيد كی كلاسیں منعقد كی گئی ہیں ۔ ان كلاسوں میں مجموعا ۳۰۰ افراد نے شركت كی ۔ ان كلاسوں كی تشكيل پر ۱۰ ميلين ريال خرچ كیے جا چكے ہیں ۔
226552