امارات اور سعودی عرب میں روس كے طلائی قرآن كی نمائش

IQNA

امارات اور سعودی عرب میں روس كے طلائی قرآن كی نمائش

11:44 - February 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1632559
بين الاقوامی گروپ : امارات اور سعودی عرب میں روس كے طلائی قرآن كی نمائش كی گئی ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے اردن كے روزنامہ ٫٫ القبس ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قرآن كريم كا یہ نسخہ دنياۓ اسلام كا قديم ترين نسخہ ہے۔ اس قرآن كا خطی نسخہ آٹھویں صدی عيسوی سے متعلق ہے۔ یہ قرآن ۱۶۲ صفحات پر مشتمل ہے ۔
226613
نظرات بینندگان
captcha