{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ٫٫ ابا ٬٬ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جناب ٫٫ علی لبن ٬٬ نے الازھر يونيورسٹی كے چانسلر اور مصر كے صدر كو ايك خط لكھا ہے جس میں اس نے لكھا كہ یہ طنطاوی كا ذاتی اقدام ہے جس كے بارے میں مصر كی تحقيقات اسلامی كونسل كو بريفنگ نہیں دی گئی جبكہ اس قسم كے قوانين اس كونسل كے علماء كی زير نگرانی پاس ہونے چائیں ۔
227335