{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اردكان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر اور قرآنی سنٹر اہل البيت علیھم السلام كے باہمی تعاون سے ۵ مارچ ۲۰۰۸ ء سے حفظ قرآن كی كلاسوں كا آغاز ہو گيا ہے ۔
یہ كلاسیں اردكان كے حسينیہ اہل البيت علیھم السلام میں اذان مغرب سے ايك گھنٹہ پہلے ہوتی ہیں ۔
230237