{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كے مختلف ابواب میں اس واقعہ كے تمام پہلوٶں پر بحث كی گئی ہے ۔
اس كتاب كے مصنف نے تمام مطالب تاريخی حوالے كے ساتھ ذكر كیے ہیں ۔
محمد صدری ٬٬ كی یہ كتاب ٫٫ صلح حديبیہ ٬٬ ۱۱۲ صفحات پر مشتمل ہے اور اس كی قيمت ۹۰۰ تومان ہے ۔
231232