بيلہ سوار كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے ثقافتی شعبے كے انچارج ٫٫ حميد يوسفی ٬٬ نے {ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی مفاہيم كی ترويج ،نہج البلاغہ كی عظمت كے تعارف اور احكام اسلامی كی تبليغ كے لیے اس شہر میں اس انجمن كی تاسيس كی جاۓ گی ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس وقت اس انجمن كے ممبران كی تعدا ۷۰ افراد ہے اور بعد میں یہ تعداد بڑھا كر ۱۲۰ افراد كر دی جاۓ گی ۔
231417