لارستان فارس میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

لارستان فارس میں محفل قرآن كا انعقاد

10:21 - March 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1637603
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۱۱ مارچ ۲۰۰۸ ء كو لارستان فارس میں پيام نور يونيورسٹی میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا اس قرآنی محفل كا اہتمام لارستان فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا تھا اور اس میں بين الاقوامی قراء نے شركت كی۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل لارستان فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی اور زرعی بينك كے باہمی تعاون سے منعقد كيا گئی ۔
اس قرآنی محفل میں ايران كے بين الاقوامی قراء حاج ٫٫ مہدی قرہ سيخلو ٬٬ اور حاج ٫٫ عبد الحميد غرب نواز ٬٬ نے قرآن مجيد كی تلاوت كر كے سامعين سے داد تحسين حاصل كی ۔
232784

نظرات بینندگان
captcha