{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ۱۲ مارچ ۲۰۰۸ ء كو یہ مظاہرہ تھران میں واقع ڈنمارك كے سفارت خانے كے سامنے صبح ۱۰ بجے شروع ہوا جو ظہر تك جاری رہا اس مظاہرے میں مدرسہ امام خمينی ﴿ رح ﴾ اور مدرسہ بنت الھدی قم كے ۶۰۰ سے زائد غير ايرانی طلباء اور طالبات نے شركت كی ۔
مظاہرين نے ظہر و عصر كی نماز حرم امام خمينی ﴿ رح ﴾ میں ادا كی اور انقلاب اسلامی ايران كے بانی سے تجديد عہد كيا ۔
ياد رہے كہ اسی مناسبت سے مدرسہ بنت الھدی اور مدرسہ امام خمينی ﴿ رح ﴾ قم میں ۱۲ مارچ ۲۰۰۸ ء كو تعطيل تھی ۔
232844