سقز كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كے انچارج ٫٫ عبد الباقی عزيزی ٬٬ نے { بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ قرائت قرآن كريم كی تعليم كی یہ كلاسیں قرائت كے قواعد سے آشنائی كے لیے ركھی گئی ہے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ ان كلاسوں میں ۲۲ افراد شركت كر رہے ہیں ان كلاسوں كا اختتام پر ممتاز افراد كو سند دی جاۓ گی ۔
سقز كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كے انچارج نے بتايا كہ یہ مقابلے ۲۱ جنوری ۲۰۰۸ ء كو شروع ہوۓ اور پانچ مارچ تك جاری رہیں گے ۔
انہوں نے بتايا كہ ان كلاسوں میں تجربہ كار استاد ٫٫ فريدون رشيدی ٬٬ تدريس كی ذمہ داری نبھا رہے ہیں ۔
223909