كابل میں موسسہ خاتم النبيين صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

كابل میں موسسہ خاتم النبيين صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قرآنی كلاسوں كا انعقاد

11:21 - March 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1638927
قرآنی سرگرمياں گروپ : مٶسسہ خاتم النبيين گذشتہ چار سالوں سے مختلف قرآنی علوم میں افغانستان كے دارالحكومت كابل میں گرانقدر خدمات پيش كر رہا ہے ۔
مٶسسہ خاتم النيبين كے انچارج ٫٫ غلام شخی موحد ٬٬ نے {ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ افغانستان سے گفتگو كرتے ہوۓ اس موسسہ كی كاركردگی رپورٹ پيش كی ۔ انہوں نے كہا اس قرآنی موسسے نے شہر كابل كی مساجد میں ناظرہ ، تجويد اور صوت و لحن قرآن مجيد كے موضوع پر چاليس كلاسوں كا اہتمام كيا ہے یہ كلاسیں تين تين مہينے كے لیے ہوتی ہیں اور كامياب طلباء كو سند دی جاتی ہے ۔
جناب موحد نے بتايا كہ اب تك ناظرہ قرآن كے موضوع پر ۲۰۰۰ طلباء اور ابتدائی تجويد كے موضوع پر ۲۴۰ طلباء كو تعليم دی جا چكی ہے ۔
اس قرآنی ادارے كے بانی آيت اللہ ٫٫ محمد آصف محسنی ٬٬ ہیں ۔
234174

نظرات بینندگان
captcha