{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ٫٫ دی پوسٹ ٬٬ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ پنجاب میں مختلف انجمنیں عيد ميلاد النبی منانے كی تيارياں كر رہی ہیں ۔
پنجاب میں جشن كی یہ تقريبات مختلف مساجد اور اسلامی مراكز میں منعقد ہوں گی ۔
ياد رہے كہ ہر سال ۱۲ ربيع الاول كو پوری دنيا میں اہل سنت مسلمان عيد ميلاد النبی مناتے ہیں ۔
234260