كرد ستان قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں كا ميزبان

IQNA

كرد ستان قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں كا ميزبان

12:31 - March 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1639080
قرآنی سرگرمياں گروپ: حفظ اور قرائت قرآن كے بين الااقوامی مقابلے مئی ۲۰۰۸ میں سنندج میں منعقد ہوں گے۔

ايران كی قرآنی خبررسانی ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے گورنر كے مشير ''كريم مھرشاد'' نے نامہ نگاروں كو انٹرر ويو ديتے ہوے كہا كہ اس سال مئی میں قرآن مجيد كے انعقاد كا مقصد صونے میں قرآنی سرگرمياں كو فروغ دينا ہے۔
انہوں نے كہا كہ ان مقابلوں كے بہتر انعقاد كے لئے متعلقہ اداروں اور تنظيموں سے میٹنگز ہوئی ہیں اور اميد ہے كہ ان مقابلوں كے انعقاد میں متعلقہ ادارے بھر پورتعاون كریں گے۔
234797


نظرات بینندگان
captcha