كتاب ''سياست در قرآن '' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پہ آچكی ہے

IQNA

كتاب ''سياست در قرآن '' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پہ آچكی ہے

11:34 - April 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1640137
اعزازی گروپ/سيد اكبر مسعودپور:كتاب ''سياست در قرآن ''شائع ہو كر بازار میں آچكی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا''كے اعزازی نامہ نگاركی رپورٹ كے مطابق كتاب سياست در قرآن دوجلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ یہ دو جلدی كتاب ۷۲۲ اور ۷۱۰ صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ۸۰ سياسی موضوعات كو زيربحث لاياگياہے۔
اس كتاب میں سياسی موضوعات پر ايك ھزارآيات سے استفادہ كيا گيا ہے۔ قابل ذكر ہے كہ یہ كتاب فارسی زبان میں شائع ہوئی ہے۔
235832

نظرات بینندگان
captcha