لبنان كے ''نور'' ریڈيو كے قرآنی پروگرام میں بين الاقوامی قرّاء كی شركت

IQNA

لبنان كے ''نور'' ریڈيو كے قرآنی پروگرام میں بين الاقوامی قرّاء كی شركت

11:14 - April 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1640451
قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كے '' نور'' ریڈيو اور جمعيت قرآن نے باہمی تعاون سے ايك قرآنی پروگرام تشكيل دياہے اور اس پروگرام میں بين الاقوامی قرّاء كو گفتگوكرنے كی دعوت دی ہے۔


قرآن كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبه لبنان كی رپورٹ كے مطابق حزب اللہ لبنان كے زير نظركام كرنے والے ریڈيو''نور'' نے ايك قرآنی پروگرام تشكيل ديا ہے جس میں دو بين الاقوامی قرّاء كو قرآنی اور دينی سرگرميوں كے متعلق گفتگو كرنے كی دعوت دی ہے۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق مصر كے قاری ''السيد سعيد'' اور اسلامی جمھوریہ ايران كے قاری ''حسين فردی'' اس ریڈيو پروگرام كے مہمان تھے۔ یھ قرآنی پروگرام ''نور '' ریڈيو سے لائيونشرہوا۔
235167
نظرات بینندگان
captcha