شيخ الازھر: مسلمانوں كو مغربی ممالك كی اھانتوں كاجواب صبروتحمل سے ديناچاہیے

IQNA

شيخ الازھر: مسلمانوں كو مغربی ممالك كی اھانتوں كاجواب صبروتحمل سے ديناچاہیے

11:22 - April 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1640457
بين الاقوامی گروپ: شيخ الازھر''محمد سيد طنطاوی '' نے قرآن مخالف فلم كے اجراء پرمسلمانوں سے درخواست كی ہے كہ وہ ان جاہلانہ اقدامات پر صبروتحمل كا مظاھرہ كریں۔
قرآن كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے مصر كے روزنامہ ''الاھرام'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ '' محمد سيد طنطاوی'' نے اس كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ مغربی شدت پسندوں كی كوشش ہے كہ وہ اسلامی اقداركی توھين كركے مسلمانوں میں اشتعال پيدا كریں ليكن مسلمانوں كوچاہیے كہ وہ اس كے مقابلے میں صبروتحمل سے كام لیں اور شدت پسندانہ اقدامات سے اجتناب كریں۔
236486
نظرات بینندگان
captcha