قرآن مخالف فلم كے ريليز ہونے پر ھندوستان كے مسلمانوں كا مظاہرہ

IQNA

قرآن مخالف فلم كے ريليز ہونے پر ھندوستان كے مسلمانوں كا مظاہرہ

10:54 - April 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1640771
بين الاقوامی گرپ: ۴ اپريل۲۰۰۸ ء كو ھندوستان كے سينكڑوں مسلمانوں نے قرآن مخالف فلم ''فتنہ '' كے خلاف مظاہرہ كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ﴿the indian news﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ھندوستان كے شھر بھوپال كے مسلمانوں نے قرآن مخالف فلم اور جرمنی میں سلمان رشدی كی كتاب آيات شيطانی كی نمائش پر شديد احتجاج كيا ہے۔ مظاہرين نے اپنے ہاتھون میں پلے كارڈ اٹھا ركھے تھے جن پر اسرائيل كے خلاف نعرے لكھے ہو ئے تھے۔ مظاہرين نے حكومت ھندوستان سے مطالبہ كيا كہ وہ ان كی صدائے احتجاج مغربی ممالك تك پنچائے۔
عبداللطيف خان نے اس مظاہرے میں تقرير كرتے ہوئے كہا كہ ان توھين آميز اقدامات سے مسلمانوں كے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
اور ہمارا حكومت سے مطالبہ ہے كہ ہمارے جذبات كو اس توھين میں ملوث افراد تك پھنچائیں۔
236568

نظرات بینندگان
captcha