IQNA

14:07 - April 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1641795
اعزازی گروپ/ كرار علی جعفری: ۹ اپريل ۲۰۰۸ ء كو مدرسہ امام خمينی ﴿رح﴾ میں شھيد صدر كی برسی منائی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام كا اہتمام عراقی طلاب كی ثقافتی انجمن نے كيا تھا اور اس پروگرام كا مقصد شھيد بزرگوار اور مجاھد اسلام كو خراج عقيدت پيش كرنا تھا۔
شھيد آيت اللہ سيد محمد باقر الصدر كی برسی كا آغاز تلاوت قرآن مجيد سے ہوا اور برسی كے اس پروگرام كے خطيب جامعھ المصطفی العالمیھ كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين ''علی رضا اعرافی'' اورشهيد صدر كے شاگرد حجت الاسلام والمسلمين'' محسن اراكی '' تھے۔
238072

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: