بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب جناب ''أنماری دوال مالفييت'' اور ''مايكل لمبك'' كی زحمتوں كا نتيجہ ہے۔ اس كتاب میں انسان شناسی مطالعہ دين انسان شناسی د ين جيسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ۸۶ صفحات پر مشتمل ہے۔
238569