پاكستان میں ''وحدت و تقريب مذاہب'' كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں ''وحدت و تقريب مذاہب'' كے عنوان سے سيمينار كا انعقاد

11:39 - April 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1642862
بين الاقوامی گروپ: ۳ اپريل ۲۰۰۸ء كو بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی كے تعاون سے ساہ فيصل مسجد میں واقع اس يونيورسٹی میں ''وحدت و تقريب مذاہب'' كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد كيا گيا۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے روزنامہ ''the post ''كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں مجمع جھانی تقريب مذاہب اسلامی كے جنرل سيكرٹری آيت اللہ محمد علی تسخيری نے ''وحدت تقريب مذاہب '' كے موضوع پر خطاب كيا۔ اس سيمينار كے ديگر مقررين اسلامی آئیڈيالوجی كونسل كے سربراه ''ڈاكڑ خالد مسعود'' رفاہ يونيورسٹی كے وائس چانسلر ''ڈاكڑ انيس احمد '' اور علامہ ادريس'' تھے۔
238852

نظرات بینندگان
captcha